قبائلی ضلع مہمند میں کورونا ویکسینیشن مہم کاباقاعدہ آغاز

مہمند: قبائلی ضلع مہمند کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ضلع مہمند کے محکمہ صحت کے کورونا فرنٹ لائن ملازمین کی رجسٹریشن کے بعد 250 کورونا بچاؤ ویکسین … Continue reading قبائلی ضلع مہمند میں کورونا ویکسینیشن مہم کاباقاعدہ آغاز